Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فہد بن ترکی بن عبداللہ انتقال کر گئے

ایوان شاہی نے اپنے بیان کا اختتام دعائیہ کلمات پر کیا ہے(فوٹو ایس پی اے)
سعودی ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ فہد بن ترکی بن عبداللہ بن محمد بن سعود الکبیر آل سعود انتقال کرگئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا ’اتوار 18 دسمبر کو بعد نمازعصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں دعا کی جائےگی‘۔
ایوان شاہی نے اپنے بیان کا اختتام دعائیہ کلمات پر کیا ہے۔

شیئر: