Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو گیمز میں فزیکل ایکٹیویٹی، کیا آپ بھی کھیلنا چاہیں گے؟

ویڈیو گیمز زیادہ تر پلے سٹیشنز یا پھر موبائل فونز پر کھیلی جاتی ہیں جن میں صارف خود کوئی ایکٹیویٹی نہیں کرتا بلکہ کنٹرولر کی مدد ے گیم کھیلتا ہے۔ اسلام آباد کے کچھ نوجوانوں نے ایئر ٹیکنالوجی سے ایسا کنٹرولر تیار کیا ہے جس سے صارف اپنے جسم کی حرکات و سکنات سے گیم کھیل سکتا ہے۔ دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو

شیئر: