Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’تانگہ اب امیر آدمی ہی رکھتا ہے‘

راولپنڈی کے زاہد رفیق گذشتہ کئی دہائیوں سے تانگے بنا رہے ہیں، وہ اس وقت سے یہ کام کر رہے ہیں جب تانگہ شہر کی ایک اہم سواری ہوتی تھی، لیکن اب صرف چند لوگ ہی تانگے بنواتے ہیں اور پورے راولپنڈی میں زاہد رفیق واحد کاریگر رہ گئے ہیں جو یہ کام کر سکتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ تانگہ اب عام آدمی کی سواری نہیں رہا بلکہ امیر لوگ ہی اس کو اپنے لیے سواری کے طور پر رکھتے اور بناتے ہیں۔ اسامہ خواجہ کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: