بلوچستان کی بسوں میں ایرانی تیل کی سمگلنگ، ’گُزارا نہیں ہوتا‘
بلوچستان کی بسوں میں ایرانی تیل کی سمگلنگ، ’گُزارا نہیں ہوتا‘
جمعہ 3 فروری 2023 5:44
بلوچستان میں حادثات کے باوجود ایرانی تیل اور دیگر سامان کی سمگلنگ کے لیے بسوں کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ بس ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ’سامان لے جائے بغیر ہمارا گزارا نہیں ہوتا۔‘ زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ