Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

24 قیراط کی 8 گرام گنی کی قیمت 2174.81 ریال رہی۔ (فوٹو عاجل)
 سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 9 فروری  2023 کو سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔  
21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 198.22 ریال ریکارڈ کی گئی۔ 
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا جمعرات کو  226.54 ریال، 22 قیراط کا  207.66 اور  18 قیراط کا 169.91 ریال میں رہا۔ 
مملکت میں 21 قیراط والی 8 گرام کی گنی کی قیمت  1902.96 ریال، 22 قیراط کی گنی کی قیمت  1993.58 اور 24 قیراط والی 8 گرام کی گنی کی قیمت 2174.81 ریال رہی۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: