Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوجوان آرٹسٹ جو سعودی قیادت کی پینٹگز بنا کر مفت بانٹتا ہے

ریاض میں نوجوان سعودی آرٹسٹ ماہر المطیری ایک مقامی کیفے میں بیٹھ کر سعودی قیادت کی پینٹگز بناتا ہے اور انہیں لوگوں میں مفت میں بانٹ دیتا ہے۔ مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: