Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زلزلے سے ترکیہ میں سینکڑوں تاریخی عمارتیں ملبے کا ڈھیر

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کے بعد سرچ اور ریسکیو آپریشن تکمیل کے قریب ہے۔ زلزلے سے ہونے والی تباہی کے مناظر آہستہ آہستہ سامنے آرہے ہیں۔ زلزلے سے ترکیہ کے کئی شہروں میں سینکڑوں تاریخی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں

شیئر: