’کائے کیفے‘، چترال کا ریستوران جسے پہلی بار ایک مقامی خاتون چلا رہی ہیں
’کائے کیفے‘، چترال کا ریستوران جسے پہلی بار ایک مقامی خاتون چلا رہی ہیں
جمعرات 6 نومبر 2025 6:23
چترال میں پہلی بار مقامی خاتون نے ’کائے کیفے‘ کے نام سے روایتی کھانوں کا ریستوران کھولا ہے۔ اس ریستوران کے روایتی ذائقوں سے سیاح بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔