مارگلہ کے عرفان صدیق کو غربت نے تعلیم سے دور کر دیا
مارگلہ کے عرفان صدیق کو غربت نے تعلیم سے دور کر دیا
بدھ 22 فروری 2023 5:58
عرفان صدیق مارگلہ پہاڑیوں میں مونال ریسٹورنٹ کے نیچے واقع گاؤں چک گاہ کا رہائشی ہے جو اپنے گاوں سے اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس میں پیدل پڑھنے آیا کرتا تھا۔ مزید تفصیلات اسامہ خواجہ کی اس ویڈیو میں