’پہاڑوں کی سرزمین‘ کے راک کلائمبرز ایڈونچر کے شوقین
’پہاڑوں کی سرزمین‘ کے راک کلائمبرز ایڈونچر کے شوقین
جمعہ 24 فروری 2023 6:04
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے راک کلائمبر مراد علی گزشتہ 15 برسوں سے راک کلائمبنگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے آٹھ ہزار میٹر بلند براڈ پیک کو سر کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ