پاکستان میں حکومت کی جانب سے کاروں کی کمرشل درآمد کے معاملے میں پیش رفت کے بعد آٹو مارکیٹ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک طرف جہاں عوام اور درآمد کنندگان اس فیصلے کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں تو دوسری جانب مقامی آٹو انڈسٹری سے وابستہ افراد اس اقدام کو ملکی پیداوار کے لیے نقصان دہ قرار دے رہے ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو