پاکستان اور انڈیا کی بلائنڈ خواتین کرکٹرز نے سیاسی کشیدگی کو پسِ پشت ڈال کر سری لنکا میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران ہاتھ ملائے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دیگر قومی ٹیموں کے برعکس دونوں جنوبی ایشیائی ممالک کی کھلاڑیوں نے یہ ثابت کیا کہ اگرچہ وہ دیکھ نہیں سکتیں لیکن کھیل کے جذبے سے سرشار ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو