لاہور میں داتا دربار کے قریب آج بھی ایک پرانا پی سی او قائم ہے جہاں روزانہ مزدور طبقہ اور دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگ صرف دس روپے فی کال کے عوض اپنے گھر والوں سے رابطہ کرنے آتے ہیں۔ موبائل فون اور جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی یہ چھوٹا سا کیبن اُن لوگوں کے لیے ایک سہولت ہے جو مہنگے موبائل پیکجز کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ