Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور میں ’فارم ہاؤس کی زندگی‘، شہری بچوں کے لیے انوکھا تجربہ

لاہور کے نواح میں ایک ایسا فارم ہاؤس بھی ہے جہاں بچوں کو گائے کا دودھ نکالنے سے لے کر سبزیوں کی کاشت تک مختلف چیزیں سکھائی جاتی ہیں۔ حذیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: