زلزلے کے بعد اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال کے مناظر
زلزلے کے بعد اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال کے مناظر
بدھ 22 مارچ 2023 10:36
منگل کی شب پاکستان میں آنے والے زلزلے کے دوران اسلام آباد کے سینٹورس شاپنگ مال سے لوگ فوراً باہر نکل آئے۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.8 ریکارڈ کی گئی۔ مناظر دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں