Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک صدی پرانے گانوں کا آڈیو ریکارڈ جمع کرنے والے نعیم خان سے ملیے

ایک صدی پرانے گانوں کا ریکارڈ اور گراموفونز کی کلیکشن رکھنے والے لاہور کے نعیم خان سے ملیے جن کے پاس نہ صرف پاکستانی اور انڈین بلکہ انگریزی گانوں کے بھی ریکارڈ موجود ہیں۔دیکھیے حذیفہ راٹھور کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: