مفت پبلک ٹرانسپورٹ کے باوجود لکسمبرگ میں ’کار کلچر‘ کیوں؟
مفت پبلک ٹرانسپورٹ کے باوجود لکسمبرگ میں ’کار کلچر‘ کیوں؟
ہفتہ 25 مارچ 2023 9:42
لکسمبرگ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہے لیکن اس کے باوجود بھی لوگوں نے ذاتی گاڑیوں کا استعمال ترک نہیں کیا۔ اس کی وجہ کیا ہے، جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں