Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیر اعظم کا رابطہ

’دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر بھی غور کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد أمورپر گفتگو کی ہے۔
سعودی عرب اور عراق کے برادرانہ تعلقات کے فروغ اور سٹراٹیجک شراکت داری کو تقویت دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پربھی غور کیا ہے۔

شیئر: