Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنرل باجوہ نے امریکیوں کو میرے خلاف کیا: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے بلکہ پارٹی کے اراکین کریں گے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کے خلاف امریکہ میں مہم چلائی۔ مزید اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کے ساتھ اس انٹرویو میں

شیئر: