Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فہد بن سعد  الدرعیہ کے کمشنر مقرر، شاہی فرمان جاری 

 حکم نامے کی تعمیل کےلیے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے(فائل فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب کے  شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادہ فہد بن سعد بن عبداللہ بن عبدالعزیز کو الدرعیہ کا کمشنر بدرجہ ممتاز مقرر کیا ہے۔
سرکاری خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی سے 9 اپریل 2023 کو فرمان جاری کیا گیا ہے۔
شاہی فرمان میں حکم نامے  کی تعمیل کےلیے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی ہے۔

شیئر: