Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسمانی بجلی سے پیٹرول اسٹیشن میں آتشزدگی

باحہ.... آسمانی بجلی گرنے سے المندق کمشنری کے پیٹرول اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔ موقع پر موجود بعض افراد نے اس کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ فائر بریگیڈ نے ریکارڈ وقت میں آگ پر قابو پالیا۔ المندق باحہ ریجن میں واقع ہے جہاں ان دنوں بارشیں ہورہی ہیں۔

شیئر: