Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگ خالد اور کنگ فہد شاہراہ کے درمیان انڈرپاس کھول دیا

تبوک میونسپلٹی نے مختلف شاہراہوں کو ایک دوسرے سے جوڑنے اور ٹریفک روانی کو بحال رکھنے کےلیے کنگ خالد اور کنگ فہد روڈ کے درمیان انڈر پاس کو کھول دیا ہے ۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں ۔۔

شیئر: