پاکستان کی حکمران جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے تعلق ریکھنے والے کارکنان کا سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ پیر کے روز پی ڈی ایم کے کارکنان سکیورٹی حصار ٹور کے اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوگئے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
21, ستمبر 2026
20, ستمبر 2026





