سپریم کورٹ کے باہر حکمران جماعتوں کا دھرنا پیر 15 مئی 2023 17:28 پاکستان کی حکمران جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے تعلق ریکھنے والے کارکنان کا سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر احتجاجی دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ پیر کے روز پی ڈی ایم کے کارکنان سکیورٹی حصار ٹور کے اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوگئے۔ تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں سپریم کورٹ عدالت عظمٰی پی ڈی ایم شیئر: واپس اوپر جائیں