Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پاکستان کی اپنی معدنیات‘، اسلام آباد میں قیمتی پتھروں کی نمائش

اسلام آباد میں ان دنوں ایک ایسی نمائش جاری ہے جہاں سوات کے ہرے زمرد اور ہنزہ کے لال یاقوت اور مرجان سمیت ملک کے دوسرے حصوں سے لائے گئے قیمتی پتھر دیکھنے کو ملتے ہیں۔
نمائش میں غیرملکی افراد بھی خصوصی توجہ لیتے دیکھے گئے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: