منفرد خوشبو اور رنگ، وادی بیکا میں گلاب کی کاشت جمعہ 19 مئی 2023 7:24 لبنان کی وادی بیکا اپنے منفرد پھولوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ ان دنوں یہاں ہر طرف گلاب کے پھول کھلے ہوئے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ وادی بیکا لبنان گلاب کے پھول شیئر: واپس اوپر جائیں