Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے اور منفرد ڈیزائن کے ساتھ لندن میں انڈین ساڑھیوں کی نمائش

روایتی طرز کے ساتھ نت نئے ڈیزائن اور میٹریل سے تیار کی گئی انڈین ساڑھیاں لندن میں ایک نمائش میں رکھی گئی ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: