’تاریخی لمحہ جو ہمیشہ یاد رہے گا،‘ سعودی خلابازوں کا پہلا ویڈیو پیغام
’تاریخی لمحہ جو ہمیشہ یاد رہے گا،‘ سعودی خلابازوں کا پہلا ویڈیو پیغام
پیر 22 مئی 2023 12:16
سعودی خلابازوں ریانہ برناوی اور علی القرنی کی طرف سے پہلا ویڈیو پیغام موصول ہوا ہے۔ خلا بازوں نے یہ پیغام انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پہنچنے سے پہلے بھیجا ہے۔ خلا بازوں نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کیا کہا جانیے اس ویڈیو میں۔۔