Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

واٹس ایپ پر ارسال کردہ پیغام کو درست کیسے کیا جا سکتا ہے؟

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر لانچ کیے جانے کا امکان ہے جس کے بارے میں دنیا بھرمیں بہت سے لوگوں کو انتظار ہے یہ فیچر پیغام ارسال کرنے کے بعد اسے درست کرنے کا ہے تاہم اس کےلیے بعض شرائط بھی ہیں جن کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: