اسلام آباد کی کشف اختر ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے پلاسٹک کے کچرے کو ری سائیکل کر کے اسے کارآمد اشیا میں تبدیل کر رہی ہیں۔ وہ اب تک پانچ ہزار کلو گرام سے زائد پلاسٹک کو ری سائیکل کرکے کارآمد چیزیں بنا چکی ہیں۔ وہ یہ کام کیسے کرتی ہیں؟ جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ میں