رقص اور نعرے، اُردن کے عوام نے شاہی شادی کا جشن کیسے منایا؟
رقص اور نعرے، اُردن کے عوام نے شاہی شادی کا جشن کیسے منایا؟
جمعہ 2 جون 2023 14:22
اُردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ الثانی اور سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی اردن کی نئی شہزادی رجوہ الحسین جمعرات کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں عوام کی بڑی تعداد نے شاہی شادی کا جشن کیسے منایا دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔