پاکستان کے عازمین حج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے
پاکستان کے عازمین حج مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے
جمعہ 2 جون 2023 16:52
پاکستان کے عازمین حج کا مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستانی عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ دس ہوائی اڈوں سے جاری ہے ۔