Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کنٹرول اور بیلنس ضروری‘، اسلام آباد میں سائیکلنگ کے لیے ’پمپ ٹریک‘

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں سائیکلنگ کے لیے ’پمپ ٹریک‘ بنایا گیا ہے جس کو سائیکلسٹ ایک خوش آئند اقدام قرار دے رہے ہیں۔ حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: