ایسا لگتا ہے کہ اب میرا فلموں کا کیریئر ختم ہو چکا ہے، اداکار اظفر رحمان
ایسا لگتا ہے کہ اب میرا فلموں کا کیریئر ختم ہو چکا ہے، اداکار اظفر رحمان
جمعرات 8 جون 2023 13:43
پاکستانی ڈراموں کے اداکار اظفر رحمان کا کہنا ہے کہ ایک اداکار کی کامیابی یہی ہوتی ہے کہ وہ اپنے کردار میں خود کو ڈھال لے۔ اردو نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ’تین فلمیں کر چکا ہوں اور ایسا لگتا ہے کہ اب میرا فلموں کا کیریئر ختم ہو چکا ہے۔‘