بغیر پائلٹ کے سویڈن کی پہلی خود کار فیری بوٹ بدھ 14 جون 2023 7:30 سویڈن میں دنیا کی پہلی الیکٹرک فیری بوٹ کو لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ بوٹ خودکار ہے جو بغیر پائلٹ کے چلے گی۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں سویڈن خودکار کشتی خودکار بوٹ فیری اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں