Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب میں ن لیگ کی اس وقت وہ صورت حال ہے جو 2013 میں پی پی پی کی تھی: ندیم افضل چن

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ندیم افضل چن کا ن لیگ کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے کہنا تھا کہ ’ہماری کوئی اتنی خواہش ہے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی اور نہ ہی ہم اس کے لیے مرے جا رہے ہیں۔ اس وقت ن لیگ کے ساتھ اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ اتنے فائدے میں نہیں ہے۔ گراؤنڈ پر صورت حال دیکھیں تو ن لیگ کی وہ صورت حال ہے جو 2013 کے انتخابات میں ہماری (پیپلزپارٹی) کی تھی۔ اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدیری کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں ندیم افضل چن کا کہا کہنا تھا دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: