Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صبح سے شام تک حجاج کو توت کا شربت پیش کرنے والے رہائشی

مکہ مکرمہ کے ایک رہائشی وقوف عرفہ کے دن جذبہ خدمت سے سرشار حجاج کو ٹھنڈا مشروب پیش کرنے میں مصروف ہے۔ مزید دیکھیں ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: