Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں ’آٹو سپیئر پارٹس اب افغانستان سے نہیں آتے‘

اب پشاور میں آٹو سپیئر پارٹس افغانستان کے راستے نہیں آتے مگر شعبہ بازار میں تقریبا ہر گاڑی کا ہر پُرزہ مل جاتا ہے اور اسلام آباد کے مقابلے میں سستا ہے۔ عمر فاروق کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: