امارات میں ’آرٹ سے جذبات کی عکاسی‘ کرتی پاکستانی مصورہ
امارات میں ’آرٹ سے جذبات کی عکاسی‘ کرتی پاکستانی مصورہ
بدھ 19 جولائی 2023 12:26
کراچی سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ شبنم حبیب 11 سال سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔ ان کے کام کو امریکہ سمیت کئی بین الاقوامی فورمز پر سراہا گیا ہے۔ دبئی سے صحافی کاشان تمثیل کی ویڈیو رپورٹ