Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کی قیمتیں کیا رہیں؟

24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2240.78 ریال رہی۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات 3 اگست 2023 کو سونے کے نرخوں میں کمی دیکھنے میں آئی۔ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 204.24 ریال رہی۔
عاجل ویب سائٹ کے  مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  233.41 ریال، 22 قیراط کی قیمت 213.96 اور 18  قیراط ایک  گرام سونے کی قیمت  175.06 ریال ریکارڈ کی گئی۔
21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت  1960.69 ریال، 22 قیراط کی 2054.05 ریال اور 24 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 2240.78 ریال رہی۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: