امارات اور پاکستان کا رشتہ بہت پرانا ہے: اماراتی قونصل جنرل
امارات اور پاکستان کا رشتہ بہت پرانا ہے: اماراتی قونصل جنرل
بدھ 9 اگست 2023 16:30
کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے میں پاکستان کے جشن آزادی کے حوالے سے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر یو اے ای کے قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ ’پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا رشتہ بہت پرانا ہے۔‘ مزید دیکھیے کراچی سے زین علی کی رپورٹ میں۔۔۔