Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’بڑی تو نہیں لے سکا چھوٹی گاڑیوں سے شوق پورا کر رہا ہوں‘

ملیے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے ’ڈنکی ماموں‘ سے جنہیں گاڑیوں کے ماڈلز جمع کرنے کا شوق ہے۔ مزید تفصیل اردو نیوز کے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: