دبئی میں پاکستان کے جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب پیر 14 اگست 2023 22:49 پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی جانب سے جشن آزادی کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں جہاں فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا، وہیں 70 سے زائد موٹر سائیکل سواروں نے ریلی نکالی۔ مزید تفصیلات کاشان تمثیل کی اردو نیوز کے لیے اس رپورٹ میں پاکستان ایسوسی ایشن دبئی یوم آزادی دبئی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں