Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’شوق کا کوئی مول نہیں‘، گاڑیوں کی مہنگی انٹیریئر ڈیکوریشن

کراچی میں گاڑیوں کی انٹیریئر ڈیزائننگ اور ڈیکوریشن کا کام کرنے والے افضل خان کہتے ہیں کہ بعض شوقین اتنا مہنگا کام کراتے ہیں جتنی گاڑی کی اصل قیمت نہیں ہوتی۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: