الیکٹرا منی: پاکستان کی ’پہلی سستی ترین الیکٹرک گاڑی‘
الیکٹرا منی: پاکستان کی ’پہلی سستی ترین الیکٹرک گاڑی‘
ہفتہ 29 نومبر 2025 8:28
چین میں بننے والی نئی الیکٹرک گاڑی ’الیکٹرا منی‘ پاکستان میں بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ یہ چھوٹی سی الیکٹرک گاڑی کتنے گھنٹوں میں چارج ہوتی ہے، کتنی سپیڈ میں کتنا سفر طے کر سکتی ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔