Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انارکلی بازار میں چھپے 4 تاریخی مقامات کی بحالی، نیلا گنبد بھی شامل

حکومت پنجاب کی جانب سے اندرون لاہور کو اصل حالت میں بحال کرنے کے منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے، تاریخی نیلا گنبد کے اردگرد غیر قانونی سائیکل مارکیٹ کو منہدم کر کے گنبد کی بحالی پر کام جاری ہے اور انار کلی بازار میں چھپی چار تاریخی عمارتوں کو اس منصوبے کے تحت بحال کیا جا رہا ہے جن میں نور محل ہوٹل اور نیلا گنبد سب سے مشہور ہیں۔
اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی رپورٹ

شیئر: