سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ’اگر ایران ایٹمی ہتھیار حاصل کرتا ہے تو مملکت کو بھی انہیں حاصل کرنے کی ضرورت ہو گی۔‘ انہوں نے کہا کہ ’مملکت کو کسی بھی ملک کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے یا استعمال کرنے پر تشویش ہے۔‘ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا فوکس نیوز کو انٹرویو