Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وہ پاکستانی برینڈ جس کے ہالی وڈ سے بالی وڈ تک چرچے ہیں

سوشل میڈیا پر پاکستانی برینڈ کا چرچا ہے جس کے کپڑے جسٹن بیبر جیسے مشہور امریکن سنگر نے پہنے ہیں۔
اس برینڈ کے لیے نہ صرف جسٹن بیبر نے ماڈلنگ کی ہے بلکہ انڈین سٹار کرن جوہر نے بھی اس برینڈ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ ’جگ جگ جیو میں انیل کپور نے بھی یہ برینڈ پہنا ہوا تھا۔
آخر یہ کونسا پاکستانی برانڈ ہے جس کو بالی ووڈ سے لیکر ہالی ووڈ کے بڑے بڑے ستارے پہن رہے ہیں۔ اور اس کے بارے میں کیا خاص بات ہے؟ تفصیل اس ڈیجیٹل

شیئر: