’بس میں سفر کا تجربہ اچھا رہا‘، پرتگالی سیاح پشاور میں جمعہ 29 ستمبر 2023 6:37 پُرتگال سے آئے سیاحوں نے پشاور کی سیر کی اور مختلف مقامات پر جانے کے لیے روایتی بس کے ذریعے سفر کو ترجیح دی۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی رپورٹ پشاور پرتگالی سیاح پاکستان کی سیاحت روایتی بس شیئر: واپس اوپر جائیں