Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور بی آر ٹی بس سٹیشن پر پہلی بار خواتین مینجرز تعینات

صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک بی آر ٹی بس سٹیشن پر پہلی بار خواتین مینجرز کو تعینات کیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات پشاور سے اردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی اس ویڈیو میں

شیئر: